پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب

پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے لیے سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے امیتابھ بچن کا انتخاب کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے…

ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے بھی بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیدی۔ ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ سستی بجلی خیبر پختونخوا پیدا کر رہا ہے لیکن 14 روپے…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج…

گھوٹکی ، موٹر وے پر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ، 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر ڈرنگ ملوک والی کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے…

مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، 4 سال نالائقی،کرپشن کا بازار گرم رہا، انہیں عوام کو ریلیف برداشت نہیں ہے، پی ٹی آئی نے 4 سال ملک…

شاہد خاقان عباسی کے آئی پی پیز سے متعلق اہم انکشافات

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا ہےجو کہ اچھی بات ہےلیکن یہ وفاق کرے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’نیوز لائن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج…

پاکستان کا وہ شہر جہاں بارش کا77سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

میئر سکھر ارسلان شیخ کا کہنا ہے کہ سکھر میں77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈکی گئی ہے ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سکھر میں 24گھنٹوں میں290 ملی میٹر بارش ہوئی،سکھر میں 2022میں 12 روز…

ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معدنی وسائل پر یہاں کے بچوں اور ان کی نسلوں کا حق ہے، ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔ لکی مروت میں…

بجلی کی قیمت 9روپے یونٹ رہی، بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ ڈاکٹر اعجازگوہر

سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر گوہر اعجاز…

پی ٹی آئی کالاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز…