پاکستان
گھی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور
ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور نے گھی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کر تردید کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہرمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 335 روپے کلو تھا۔ اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر بے…
کسانوں سے گندم کی خریداری،وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویرحسین نے کسانوں سے گندم کی خریداری کو یقینی بنانے کیلیے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو خط ارسال کیا ہے۔ خط کے ذریعے کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومتیں…
سرکاری ملازمت کے خواہشمندپاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال کر دی۔ سرکاری ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر 43سال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
خیبر پختونخوا،مشیر اور سیکرٹری کیلئے بیش قیمت گاڑیاں خریدنے کی سمری ارسال
پشاور(طارق وحید)محکمہ سماجی بہبود خیبرپختونخوا نےخاتون مشیر اور سیکرٹری کے لئے بیش قیمت گاڑیاں خریدنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑیاں خریدنے کی سمری محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بھیجی گئی ہے،…
جنرل(ر) فیض حمید کا دھرنا انکوائری کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے دھرنا انکوائری کمیشن کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان دہشت گرد تنظیم نہیں تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کےبیان کی کاپی ہم انویسٹگیشن…
پاکستان بھر میں 17 سے 22 اپریل کے دوران تیز بارش ، آندھی اور ژالہ باری کا امکان
خلیجی ریاستوں میں تیز بارشیں برسانے کے بعد طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم خلیجی ریاستوں میں تیز بارشوں کا باعث بنا تھا،ان کے مطابق سسٹم مکران کے ساحلی…
وزیرِ خزانہ کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں جاری، مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے اور مختلف شعبوں…
موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر د یے ہیں۔ ہفتے میں 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر کے اوقات کار ساڑھے 8 سے ساڑھے 4 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے میں 6 دن…
نہ نہاری نہ نان، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی جانب سے پوچھے جانے کے بعد اپنی صبح کا معمول شیئر کیا۔ 57 سالہ وسیم اکرم نے بتایا کہ وہ صبح 6:30 بجے اٹھے، ایک…
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نئے وزرا…