پاکستان
گندم کی نئی فصل آنے سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی، مجتبیٰ شجاع الرحمن
وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ رواں ماہ گندم کی نئی فصل آنے سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی۔ پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900روپے فی من مقرر کر رکھی…
کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی باز گشت ، گورنر سندھ کیلئے مقبول باقر کا نام زیر گردش
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی باز گشت ، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو گورنر بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر کامران ٹیسوری کو جلد ہٹا دیا جائے گا۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام…
بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افرادبے گھر، ایمرجنسی سیل قائم
اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ریجنل دفاتر میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ایمرجنسی سیل قائم کر دیئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں اور…
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا جس کی…
حکومت بجلی 100 روپے فی یونٹ تک لے جائے گی، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا کہ حکومت بجلی 100 روپے یونٹ تک لے جائے گی اور پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے پریس کانفرنس…
غیر معمولی موسمیاتی حالات، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے رواں ہفتے بارشوں اور غیرمعمولی موسمیاتی حالات کے پیش نظر لوگوں کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان نے جاری…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی فرشتہ نہیں، غلطی ہوسکتی ہے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کوئی فرشتہ نہیں ان سے بھی غلطی ہوسکتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے…
حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کے ساتھ” میں فیض آباد کمشین…
ایف بی آر ہیڈکوارٹرکا 18 گریڈ کا افسراغوا ،بھاری تاوان طلب
اسلام آباد(شہزاد پراچہ) کچے کے ڈاکوئوں نے مبینہ طور پر ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر کو اغوا کر لیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ آر اے بازار راولپنڈی نے ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر رحمت…
بی ایل اے کے دہشتگردوں کو ایران سے پناہ اور بھرپور مدد حاصل
بی ایل اے کے دہشت گردوں نے نوشکی،بلوچستان میں ایران جانے والی بس کو روک کر شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد، 9 زائرین کو جوپنجاب سے انتہائی عقیدت کے ساتھ ایران کے مقدس مزارات کی زیارت کے لیے جا…