پاکستان

اس کیٹا گری میں 7505 خبریں موجود ہیں

مولانا فضل الرحمن اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ

جمعیت علماء اسلام (ف)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک کرکے حماس رہنما کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ علاوہ ازیں مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر جے یو آئی رہنما…

لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہو گا

چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسرعمارہ اطہر نے کہا ہے کہ شہر میں بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں…

آزاد کشمیر حکومت نے نجی ٹوبیکو کمپنی بند کر دی ، سینکڑوں ملازمین بیروزگار

نجی تمباکو کمپنی کے ملازمین نے چیف جسٹس آزاد کشمیر سے استدعا کی ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری بند کی جس کی وجہ سے 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے ہیں۔ ملازمین…

توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی

سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات…

اے ٹی سی جج کی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت سے معذرت

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، شبلی فراز، شہریار آفریدی، زرتاج گل، راجہ…

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید ملوث نہیں تھے ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے، جو ملوث تھے انہیں پکڑیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا…

پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند

ساہیوال، پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کی وجہ سے پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند ہو گئی۔ برائلر مرغی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے گوشت والی دکانیں بند کر دی گئیں، پولٹری ٹریڈ…

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیرِ دفاع کا پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ رات سے جاری ہے، موسلاھار بارش کا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ گوادر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہورہی ہے، پی ڈی ایم اے کے…

خیبرپختونخوا بارشیں، مختلف حادثات میں 32 جاں بحق، 41 افراد زخمی

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 32 افرادجاں بحق جبکہ 41 زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں کی وجہ سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ کے مطابق جاں بحق…