پاکستان

اس کیٹا گری میں 7506 خبریں موجود ہیں

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی…

وارنٹ گرفتاری

جعلی ڈگری کیس میں عدم پیشی پر سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور تحریک انصاف کے رہنما خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں ضمانت پر تھے تاہم پیش نہ ہونے پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ اب تک آئی جی کیوں تعینات نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسڈنٹ سے…

کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ، ایکس پر پابندی ختم کی جائے ، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایکس ( ٹویٹر) پر پابندی ختم کی جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں لگائی…

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر ِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ِ صدارت میں اجلاس…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے بشریٰ بی…

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش( rain ) اورژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے جبکہ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ، صدرمملکت آصف زرداری خطاب کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس، گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور سفراء کو دعوت نامے ارسال کر دیئے…

خاتون پر تھوکنے کا الزام، نوازشریف کے سابق محافظ فرید نیموچی پر فرد جرم عائد

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کے سابق محافظ فرید نیموچی کی جانب سے خاتون پر تھوکنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے…

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے نمائندوں سمیت دیگر سے ملاقاتیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاف ایسوسی ایشن آف ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایسوسی ایشن آف ورلڈ بینک کو حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے بارے میں بتایا…