پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ اور بلوچستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے…
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم ہو رہے ہیں ، ساتھ ساتھ مجرم بھی پکڑے جا رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں امن کے معاملے پر…
بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خود کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر شوکت خانم اسپتال میں طبی معائنہ کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام…
پرویز خٹک کا سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ ، مختلف جماعتوں سے رابطے
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک نے سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے ، پیپلز پارٹی کے…
تحریک انصاف نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج پھر چیلنج کر دیئے
پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج کو پھر چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن…
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دیدیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔…
9 مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور ، گرفتاری سے روکدیا گیا
انسداددہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت…
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز ، شاہین آفریدی کی پہلے 2 میچوں میں شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بائولنگ ردھم حاصل کرنے…
ڈالر مزید 16 پیسے سستا ، قیمت 277.78 روپے ہو گئی
ڈالر کی تنزلی جاری ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت مزید 16 پیسے گر گئی…
پٹرول 8 ، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہونے کا امکان
عالمی سطح پر قیمتوں میں تبدیلی اور وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی…