پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق چپریال میں باراتیوں کی پک اپ کھائی میں جاگری، حادثے میں خواتین اور…

بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی، اہم انکشافات

کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں دونوں…

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،چیف سیکرٹری…

فیض حمید کورٹ مارشل، تین ریٹائرڈ افسران بھی زیر حراست ہیں، آئی ایس پی آر

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی…

سوات ، باراتیوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 5 افراد جاں بحق

سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مٹہ چپریال میں باراتیوں کی پک اپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کریں کہ آئین کو تبدیل کرکے اس میں سے بنیادی حقوق نکال دیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاپتا کارکن فیضان کی…

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا ضروری ہے، ہم درست سمت کی طرف چل پڑے۔ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے…

میٹرکس پاکستان کا خیرپختونخوا میں یوتھ سمٹ کا کامیاب انعقاد

میٹرکس پاکستان کی جانب سے خیرپختونخوا میں کامیاب یوتھ سمٹ منعقد کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا کہ نوجوانوں کو مادہ پرستی کی حدود سے آزاد ہو کر معاشرے کی ترقی کے لیے…

قیمتوں میں بڑی کمی، سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں قیمتوں میں بڑی کمی، سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکار کیا گیا۔ آئے روز بجلی مہنگی ہونے اور سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث ملک میں سولرکے استعمال میں…

وفاقی وزیر نے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں میں مفت پیٹرول تقسیم کیا

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں میں مفت پیٹرول تقسیم کیا۔ وفاقی وزیر نے انوکھے انداز سے جشن آزادی مناتے ہوئے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں کو 5-5 لیٹر مفت پیٹرول…