پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی…

مشکلات کے باوجود قوم کا عزم اور اتحاد ہمیشہ غالب رہا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود پاکستان کی غیور و بہادر قوم کے عزم اور اتحاد کا جذبہ ہمیشہ غالب رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر…

فیض حمید کے غیر قانونی احکامات ماننے والے افسران کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے گا، حارث نواز

کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ جنرل ر فیض حمید کے غیرقانونی احکامات ماننے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے اپنے…

سیکیورٹی فورسز اور خارجیوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 خارجی ہلاک، 4 اہلکار شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خارجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 6 خارجی مارے گئے۔ خارجیوں سے مقابلے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا، ندیم ارشد

اسلام آباد: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پورے پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے وزیر اعظم ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں کہا…

عہد کریں کہ عوامی ترقی کے لیے کام کریں گے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر عہد کریں کہ عوامی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے یوم آزادی…

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،آرمی چیف

آرمی چیف سید عاصم منیر نے پاکستان کے یوم آزادی کے عظیم موقع پر سب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور افواج کے درمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ پی ایم اے کاکول میں…

وزیر اعظم کا ارشد ندیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم ہائوس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم کے انعام سے ایف بی آر کوئی کٹوتی نہیں…

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے، پاکستان ایک طویل اور لازوال جدوجہد کے بعد مارض وجود میں آیا ہے، اس کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت ہے۔ پاکستان کی 24 کروڑ آبادی…

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بڑے فیصلے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعدا د 8 سے بڑھا کر 11 کرنے کی منظوری دی ،وزیر…