پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

126 ممالک سے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نےکہاہےکہ126 ممالک سےپاکستان آنے والے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی ہے اور ای ویزا پالیسی بھی متعارف کروائی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو اہلخانہ سمیت وزیراعظم ہاؤس مدعو…

تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

او جی ڈی سی ایل نے رحیم یار خان میں واقع ماڑی ایسٹ بلاک کے کنواں نمبر 1-202 سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ کنواں کی کھدائی 29 جون 2024 کوشروع کی گئی…

کوئٹہ میں دستی بم حملہ ، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ کے لیاقت بازارمیں دستی بم حملہ کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق،6 افرادزخمی ہوگئے۔ ترجمان سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے ،طبی امداد دی جارہی ہے۔ واقعہ کے فوری بعد سکیورٹی فورسز کی…

بجلی بلوں میں مزید ریلیف، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 2ماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں…

پاکستان کا بڑا نقصان،معروف شخصیت انتقال کر گئی

شیخ الحدیث مولانا محمد انور بدخشانی انتقال کر گئے ہیں۔ 92سالہ مولانا محمد انور بدخشانی عارضہ قلب میں مبتلا تھے،نمازجنازہ مفتی تقی عثمانی نےپڑھائی۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم سمیت جامعہ کی انتظامیہ، طلبہ اساتذہ حضرات…

ارشد ندیم کو تحفے میں ملنے والی کار کو خاص نمبر الاٹ

قومی ہیرو ارشد ندیم کو تحفے میں ملنے والی کار کو خاص نمبر الاٹ کیا گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر نمبر پلیٹ گفٹ کی جس کے بعد محکمہ ایکسائز پنجاب کی…

تابکاری مواد

پاکستان نے بھارت میں جوہری اور تابکاری مواد کی چوری اور ان کی غیر قانونی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارت میں ریڈیو ایکٹیو مواد کلیفورنیم کے ساتھ ایک گینگ کی…

وفاقی حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد کسی بھی شہر میں پاسپورٹ بنانا ممکن ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب ملک…

قوم کو میرے جیسا دوسرا نہیں ملے گا، خلیل الرحمان قمر

پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ اس قوم کو مجھ جیسا دوسرا نہیں ملے گا، میں اس مٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے…

صنم جاوید

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…