پاکستان
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایئر ایمبولنس سروس کا آغاز
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایئر ایمبولنس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایئر ایمبولنس سروس شروع کردی گئی اس حوالے سے سندھ لوکل کونسلز ایسوسی ایشن اور نجی ایوی ایشن کمپنی اے…
ڈی سی پنجگور حملے میں جاں بحق
مستونگ میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنرپنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کمشنر قلات نعیم بازئی کے مطابق فائرنگ میں ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ضلعی چیئرمین عبد المالک بلوچ زخمی ہوئے،فائرنگ میں ایک…
سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فوج نے سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا، فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی…
گورنر سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی بارے رپورٹس کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں واضح کیا…
فیض حمید کی گرفتاری فوج کا اپنا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹرگوہر
تحریک انصاف(پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری فوج کا اپنا اندرونی معاملہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کا اپنا ایک سٹرکچر بنا ہوا…
فیصل واوڈا کے تہلکہ خیز انکشافات
سیاسی رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ٹاپ سٹی کیس جب اٹھے گا اور بھی لوگ اس میں ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نے بتایا ہے کہ اپنے اور پرائے میں فرق نہیں رکھتے،اس میں…
حضرت بہاالدین زکریاؒکےعرس پر کل عام تعطیل کا اعلان
ملتان : حضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس پر کل بروز (منگل )کی ضلع ملتان میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا۔ حضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس کے سلسلے میں کل ضلع ملتان میں تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان نے کہا…
وزیر اعظم کا پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان
وزیر اعظم شہبازشریف نے ملک کے پسماندہ علاقوں میں میرٹ پر10لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان کیا ہے ۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی لیڈر…
کل سے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی وارننگ
ملک بھر میں کل(منگل) سے طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ اگلے دو روز میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان…
فیض حمید کی گرفتاری،حکومت کا ردعمل آگیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے فیض حمید کو فوجی تحویل میں لیا گیا ہے تو میرے خیال میں کچھ چیزیں واضح ہوچکی ہوں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…