پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

مبارک ثانی کیس،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں وفاق کی فیصلے میں درستگی کی درخواست منظور کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے کچھ پیراگراف حذف کر دئیے،سپریم کورٹ نے پیرا گراف 49 ج…

لیسکو نے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری کر دی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری کی ہے۔ ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے 26 کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ہے، چیئرمین میونسپل کمیٹی قصور آفس 21 کروڑروپے…

پراپرٹی ٹیکس سے متعلق بڑی خبر آگئی

کوئٹہ میں پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو ڈیجیٹل کردیا گیا ہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کا کہنا ہے شہری گھر بیٹھے جائیداد کا پراپرٹی ٹیکس معلوم اور ادائیگی کرسکتےہیں۔ بلوچستان کے دیگر شہروں کے پراپرٹی ٹیکس کے نظام کوبھی ڈیجیٹل…

بانی پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ فواد چودھری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع…

پتنگ بازی، پتنگ سازی اور ٹرانسپورٹ کرنا ناقابل ضمانت جرم قرار

پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی پر پابندی کے ایکٹ 2007 میں اہم ترامیم منظور کر لی ہیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پتنگ بازی، پتنگ سازی اور ٹرانسپورٹ کرنا ناقابل ضمانت جرم قرارد ئیے گئے ہیں اس کے علاوہ پتنگ…

پنڈی ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، سعود اور رضوان کی سنچریاں

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، نائب کپتان سعود شکیل اور محمد رضوان نے سنچریاں جڑ دیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاک بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن…

عالیہ حمزہ بری

انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف 9 مئی کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، عالیہ حمزہ…

اُمید ہے 27 اگست کے بعد انٹرنیٹ میں بہتری آئے گی، امین الحق

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سُست رفتاری اور بندش سب میرین کیبل کی وجہ سے ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

علیمہ خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ اعظم سواتی…

کارساز ٹریفک حادثہ، ڈاکٹروں نے ملزمہ کی ذہنی حالت درست قرار دیدی

کراچی کے علاقے کارساز میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ڈاکٹرز نے خاتون ڈرائیور کی ذہنی حالت درست قرار دے دی۔ کارساز ٹریفک حادثے میں پانچ موٹر سائیکلوں کو کچلتے ہوئے باپ بیٹی کی جان لینے والی خاتون ملزمہ…