پاکستان

اس کیٹا گری میں 7525 خبریں موجود ہیں

ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات ، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور مواصلاتی روابط…

پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس خورشید اقبال، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہد خان شامل ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تینوں ججز سے عہدے کا حلف…

افغانستان سے مال بردار گاڑیوں میں لایا جانیوالا اسلحہ طورخم سرحد پر پکڑا گیا

پاک افغان سرحد طورخم پر فرنٹیئر کورنارتھ اورکسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردارگاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا…

شین ژین یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول

شین ژین یونیورسٹی کے کالج آف انٹرنیشنل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ساتویں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول میں پاکستانی چاول کی ثقافت اور روایتی کھانوں نے چینی اور بین الاقوامی سامعین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ گوادر پرو کے مطابق یہ فیسٹیول…

ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ان کی اہلیہ، ایرانی وزیرِ خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی  صدر آصف  زرداری، وزیرِ اعظم…

تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے سلسلے میں کل 23 اپریل بروز منگل کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی و…

فارم 45 کے مطابق ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کر رہی ہے، عظمی بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس جتنےفارم 45آئے ہیں اس کے مطابق ہم جیت رہے ہیں۔ عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن…

بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کو ہضم کرنا چاہتی ہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کو ہضم کرنا چاہتی ہیں۔ طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ضمنی انتخابات ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی پی 22چکوال سے مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے…