پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

منی لانڈرنگ

سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت اسپیشل سینٹرل عدالت…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار، پھر رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیرافضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرکے پھر رہا کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد پولیس کی نفری شیر افضل…

وزارت دفاع

وزارت دفاع اور دیگر حکام نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی تحویل کے حوالے سے عدالت میں بیانات جمع کروا دیئے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم لاپتہ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج…

علی امین

تحریک انصاف کا جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان آ گیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی تصادم نہیں چاہتے ، انہوں نے حکم دیا کہ  ترنول…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے بونا-راست کنیکٹیوٹی منصوبے کے نفاذ کا اجراء کر دیا۔ بونا-راست کنیکٹیوٹی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو رقوم…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بیان بازی، وزیراعظم نے بلاول کو ڈنر پر بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو آج ڈنر کی دعوت دے دی۔  وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو ڈنر کے موقع…

انٹرنیٹ کی سُست رفتاری بھارت کے سائبر حملے کی وجہ سے ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سُست ہونے کی وجہ بھارت کی طرف سے کیا گیا سائبر حملہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور سُست رفتار…

ایران، پاکستانی زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں بے قابو بس کو انتہائی تیز رفتاری…

وعدہ معاف

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منحرف ہو گئے۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ کی جانب سے…

اوریا مقبول جان گرفتار

 ایف آئی اے نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور…