پاکستان
غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملےکے تین مقدمات درج
کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) میں درج کر لیے گئے۔ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی…
گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘شروع کرنے کا اعلان
شہر قائد کے بے رزگار نوجوانوں کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بڑ ا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ نے کراچی کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے…
تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
شانگلہ بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی…
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ سے سعودی شہری اغواء
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے سعودی شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے…
45 پر دستخط کروا لئے
حلقہ پی پی 149 لاہور کے پولنگ اسٹیشن 127 پر پریذائیڈنگ افسر نے سنی اتحاد کونسل کے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کروا لیے۔ پریذائیڈنگ افسر نے دستخط کروانے کا اعتراف بھی کر لیا ، بعد…
نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم میں شاہین آفریدی سمیت 3 تبدیلیوں کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔…
ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشنز پر لڑائی جھگڑے ، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے اور بدنظمی کے واقعات سامنے آئے ہیں ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ نارووال…
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان شبیر گجر کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔ شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ…
ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے ، ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد،…
بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے جنوبی علاقوں میں گرم ر…