پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ

اسلام آباد (زاہد گشکوری) غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے رپورٹ کی کاپی حاصل کر لی، اسپیشل آڈٹ رپورٹ میں…

سرگودھا، موٹروے ایم 2 پر بھیرہ کے قریب گاڑی میں 5افراد کی موت

بھیرہ کے قریب موٹروے پر کار میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی پراسرار موت ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا، موٹر وے…

لاہور ہائیکورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کی۔…

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر سبسڈی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں دو دن موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے دو روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 23 تا 24 اگست کے…

آئی ایم ایف کو قرض پر اب تک 2439ملین سود ادا کر دیا گیا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کو قرض پر اب تک 2439 ملین سود ادا کر دیا گیا،6.3ارب ڈالر سے زیادہ کا قرض تین سے پانچ سال میں واپس کرنا ہے۔ گزشتہ روز سینیٹر سیف اللہ…

بختاور بھٹو زرداری کی کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کو سزا دینے کی اپیل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ میں لڑکیوں نے تمام پوزیشنز اپنے نام کر لیں، پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن اقرانامی طالبہ نے…

لوسانے ڈائمنڈ لیگ، نیرج چوپڑا سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں پہنچ گئے

نیرج چوپڑا نے 82.10 میٹر کی پہلی، 83.21 میٹر کی دوسری تھرو پھینکی۔ تیسرے راؤنڈ میں نیرج چوپڑا نے 83.13 میٹر اور چوتھے راؤنڈ میں 82.34 میٹر کی تھرو پھینکی۔ پانچویں راؤنڈ میں 85.58 میٹر کی تھرو پھینکی۔ بھارتی ایتھلیٹ…

سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس کی جوابی کارروائی، اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم ہلاک

سانحہ کچہ ماچھکہ پر پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رات گئے جاری پولیس آپریشن میں کچہ ایریا کا خطرناک ڈاکو کیفر کردار کو…