پاکستان
پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے غیر مسلم طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کر لیا،غیر مسلم طلبہ کی اسکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔ ڈی پی آئی ایلمنٹری نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے غیرمسلم طلبہ کا ڈیٹا مانگ لیا…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ…
چہلم حضرت امام حسینؓ ، سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر
سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساؤتھ زون میں 25 سے…
راولپنڈی ٹیسٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان کر دیا، اب شائقین پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں ٹکٹ کے بغیر دیکھ سکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ…
محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، جنوب مشرقی /وسطی سندھ، شمال مشرقی…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر…
جلسے سے متعلق بڑے بڑے دعوے کرنے پر کارکنان سے معذرت چاہتا ہوں، شیر افضل مروت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے بڑے بڑے دعوے کیے اس پر کارکنوں سے معذرت چاہتا ہوں۔ پی ٹی آئی…
گوادر میں بجلی، گیس نہ ہونے کی وجہ سے صنعتیں نہیں لگ رہیں، جام کمال
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ گوادرمیں بجلی اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے صنعتیں نہیں لگ رہی ہیں۔ بلوچستان میں لاقانونیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے فیڈریشن…
ایران بس حادثہ،خصوصی طیارہ میتوں اور زخمیوں کو لیکر جیکب آباد پہنچ گیا
ایران میں بس حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمیوں کو لیکرخصوصی طیارہ جیکب آباد پہنچ گیا ہے۔ میتیں اور زخمی افراد پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے کےذریعےجیکب آباد پہنچے،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر خصوصی طیارہ میتوں…
کچے کے ہائی ویلیو ٹارگٹ ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر
کچے کے ہائی ویلیو ٹارگٹ ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقررکیا گیا ہے۔ مریم نوازکی ہدایت پرڈاکوؤں…