پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، شعیب شاہین

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔ حکومت کئی دونمبری کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی…

حکومت بجلی کے معاملے پر اے پی سی بلا ئے، شاہد خاقان عباسی کا مشورہ

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنونئیر شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو بجلی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں…

تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک

لاہور: پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا۔ مقابلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او صادق برمانی اور پولیس اہلکار مضمر نذیر…

کراچی،کارساز واقعے کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

صوبہ سندھ کے آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے کار ساز واقعے کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیم بنانے کا فیصلہ کر کیا ہے۔ حادثے کو ہائی پروفائل کیس کی طرح لیا جائے گا، ایس ایس پی رینک کا افسر…

یاسر گیلانی، مہرشرافت علی سینئر نائب صدرو پی ٹی آئی لاہور مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی جانب سے سینئر نائب صدرو لاہور کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما پی ٹی آئی یاسر گیلانی کو سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا، مہر شرافت علی…

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس…

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

علیمہ گروپ اور بشری گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علیمہ گروپ اور بشری گروپ دونوں پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی آج خود انتشارکا شکار ہےاور کئی حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے،…

جے یو آئی کا کسی بھی سیاسی الائنس میں شامل ہونے سے انکار

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پی ٹی آئی یا کسی بھی جماعت سے الائنس میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے وفود کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے…

موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت معاملے میں نیا موڑ ، ابتدائی رپورٹ جاری

لاہور: پنجاب کے شہر بھلوال کے قریب موٹروے پر 4 افراد کی ہلاکت واقعے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے فوری نوٹس پر ٹیموں نے جائے وقوعہ کا تفصیلی معائنہ کیا ۔…