پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبعی معائنہ مکمل،ڈاکٹر عاصم جیل سے روانہ

بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم نے عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا طبعی…

موٹر وے پر چار افراد کی موت کا معاملہ، ایک بیکری سے جوس اور پیٹیز خریدے، ڈرائیور کا بیان

موٹر وے پر ایک ہیُ خاندان کے چار افراد کی موت کا معاملہ ، جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد تمام لاشوں کی تدفین کر دی گئی۔ جائے وقوع پر بیہوشی کی حالت…

بانی پی ٹی آئی کی بیوی اور بہن پھانسی سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہیں، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف  ملک میں فتنہ برپا کرنے میں کسی بھی حدتک جا سکتی ہے ، پارٹی کے اندر شدید اختلافات ہیں۔ عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی…

سکیورٹی خدشات، خیبرپختونخوا میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز

خیبرپختونخوا حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی۔ دستاویزات کے مطابق کے پی حکومت نے وفاقی حکومت سے 6 ماہ کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کر…

سینیٹ میں جے یو آئی (ف) کے اپوزیشن میں بیٹھنے سے نمبر گیم تبدیل

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہو گئے۔ سینیٹ میں جے یو آئی ف کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد سینیٹ…

علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے علیمہ خان…

پارلیمنٹ اجلاس

 حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ، اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں…

شاہین آفریدی بیٹے ولادت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے، بچے کی پیدائش کی خبر کے بعد قومی کرکٹرز کی جانب سے…

پشین ، پولیس لائن کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق ، 5 اہلکاروں سمیت 12 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا،…

ٹریفک حادثہ

راولپنڈی میں مری روڈ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پییش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار بیٹھے۔ پولیس کے مطابق دونوں نوجوان موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ڈمپر سے ٹکرا گئے جس…