پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا نیا این او سی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کوجلسہ کرنے کی اجازت دے دی،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔…

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ، تحریک انصاف نے آج ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تحریک انصاف نے آج ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر…

اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق، وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 بچے زخمی…

احتجاج کرنا ہر ایک کا حق، کسی کو ریڈزون آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے ہر ایک کا حق ہے، کسی کو ریڈ زون آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت رات گئے اجلاس ہوا جس میں امن عامہ کی…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، پنجاب، اسلام آباد،…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق مئی کے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ…

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر  ہائی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 21 تا 24اگست کے…

لمبی لائنوں سے چھٹکارا،عوام کیلئے زبردست سہولت متعارف

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوسٹل ایپلی کیشن کا اجرا خوش آئند ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اپوسٹل ایپلی کیشن اجرا کیلئے کچھ عرصے سے کام جاری ہے،اپوسٹل ایپلی کیشن کے اجرا میں حائل…

سابق چیئرمین نیب سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا

پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دیا گیا پروٹوکول واپس لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید اقبال عہدے سے ہٹنے کے باوجود سرکاری پروٹوکول استعمال کر رہے تھے۔ جاوید اقبال کو چار پولیس اہلکار…

فنڈز زیادہ ہوتے تو 14 روپے فی یونٹ سے بھی زیادہ ریلیف دیتے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر فنڈز زیادہ ہوتے تو پنجاب کے عوام کو 14 روپے فی یونٹ سے بھی زیادہ ریلیف دیتے۔ 45 ارب روپے کا ریلیف دیا، عوام کے پیسے سے عوام کے بل…