dhanaknews
سابق چیئرمین پی ٹی آئی ہمیشہ سے پاپولر لیڈر تھے،رؤف حسن
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہر سیاسی جماعت سے غلطیاں ہوتی ہیں،یہ کہنا کہ پی ٹی آئی سے غلطی نہیں ہوتی تو یہ مناسب نہیں ہے۔ ہم نیوز کےپروگرام ”ہم دیکھیں گے منصور علی…
’ٹیم ہارے گی تو میں ہی جواب دینے آؤں گا‘ اظہر محمود
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیم ہارے گی تو میں ہی جواب دینے آؤں گا۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست کے…
ہم نے سب سے پہلے پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ آئیں حکومت بناتے ہیں، علی موسیٰ گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پہلے بھی بہترین پرفارمنس دی اور آئندہ بھی دے گی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں گفتگو کرتے…
ہال روڈ پر موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات
لاہور(عزیر چودھری) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موٹرسائیکل چوروں نے چوری کے نئے نئے طریقےڈھونڈ لیے۔ لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی حدود میں ہال روڈ پر موٹر سائیکل چوری کا واقعہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بات بہت عرصے سے کرنا چاہتے ہیں،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ابھی بھی ایک شخص جیل میں بیٹھ کر دھمکیاں دیتا ہے کہ فلاں کو نہیں چھوڑوں گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ” میں گفتگو…
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی گرفتار
پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی خرم منور منج ، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا ولید کو ساتھیوں سمیت گجرات سے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی خرم منور منج کئی…
پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کی 99.97فیصد ووٹوں سے منظوری
پی آئی اے سی ایل کے شیئر ہولڈرز کا غیرمعمولی اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کی 99.97فیصد ووٹوں سے منظوری دیدی گئی ۔ نجکاری کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے سی ایل…
نواز شریف5 روزہ دورے پر چین روانہ
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف جاتی امراء سے چین کے دورہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار خصوصی پرواز سے چین روانہ ہوئے ،میاں نواز شریف چین میں 5 روز قیام کریں گے۔ میاں…
واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری
کیلیفورنیا : واٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور بات چیت میں آسانی میسر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی میٹا واٹس…
دہشتگردوں کے کسٹم اہلکاروں پرحملوں میں اضافہ، سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا
پشاور(شہزادہ فہد) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگردوں کی جانب سے کسٹم اہلکاروں پرحملوں میں اضافے کے بعد سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ ممکمنہ حملوں سے بچائو کیلئے کسٹم اہلکاروں کو دن کے اوقات میں کام کی…