dhanaknews
ضمنی انتخابات میں عوام نے موجودہ حکومت پر اعتماد کااظہارکیا،
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے موجودہ حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ طارق فضل چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومتی اقدامات سے…
ملک بھر میں26 سے 28 اپریل تک بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں چھبیس سے اٹھائیس اپریل تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بلوچستان میں طغیانی اور ملک کے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔ سیاحوں کو چھبیس اور…
باجوڑ کی نشست ہارنے پر عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور(رپورٹر: انور زیب) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ باجوڑ کی نشست ہارنے پر عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپورنے کہا کہ خیبر پختونخوا میں شفاف ضمنی انتخابات ہوئے،ریحان…
حافظ حمد اللہ کامولانا فضل الرحمان کو منانے کا بیان مسترد
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ نے راناثنا اللہ کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو منانے کا بیان مسترد کردیا۔ حافظ حمداللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمشیہ مفاہمت کی سیاست کی لیکن مفاہمت کی…
’رنز وہ بنائیں جو پُراثر ہوں، تسلسل سے رنز بنانا مشکل نہیں‘ شاداب خان
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی 20 میں رنز بنانے کا فارمولا بتا دیا۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ روز میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 میں…
“چن وے” اور اساطیرِ لالی وڈ! –
“چن وے” کئی دہائیوں قبل ریلیز ہونے والی وہ پنجابی فلم تھی جسے نہ صرف شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی بلکہ کاروباری لحاظ سے اس فلم نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس وقت لالی وڈ میں یہ تأثر…
مسلمان درانداز ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ہوگیا
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے انتخابات سے قبل مسلمانوں کے خلاف کھل کر ایک نفرت انگیز تقریر کی ہے جس پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ مودی نے یہ نفرت انگیز تقریر اتوار کو راجستھان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کے اضافے سے 278…
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسزکے خیبر پختونخوا میں خفیہ اطلاع پر دو مختلف کاروائیوں کےدوران 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں…
سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو گئے۔ سینیٹر شبلی فراز کا ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈرمقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اس سے قبل شبلی فراز قبل قائد ایوان اور…