dhanaknews
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہری کے خلاف پلاٹ کی ملکیت کے کیس میں چیف جسٹس فائز عیسی نے مدت…
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفیٰ دیدیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل اہرون ہلیوا نے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس حملے…
ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیں
آئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔ کرکٹ کے میدان میں گرما گرمی کا یہ واقعہ گزشتہ روز آئی پی ایل…
سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے
دبئی(این این آئی) بھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن گئے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں…
اسلام آباد کی “الوینتھ ایونیو” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا
پاک ایران دوستی کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے سلسلے میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد کی “الوینتھ ایونیو” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا۔ سی ڈی اے کی سمری پر وفاقی کا بینہ نے…
مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ اکٹھا کرنے پر کورین یوٹیوبر مشکل میں پڑ گیا
جنوبی کوریا میں مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ اکٹھا کرنے پر معروف نوجوان کورین یوٹیوبر مشکل میں پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2019 میں اسلام قبول کرنے والے داؤد کیم پر جنوبی کوریا میں الزام عائد کیا جا…
امریکی ایوان نمائندگان میں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور
واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکومت نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالرز کی امداد کا بل منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، اسرائیل کی امداد کا بل اب…
سپارک کا 10 اسٹک والے سگریٹ کے پیک کیلئے کوششوں پر اظہار تشویش
سپارک نے تمباکو کی صنعت کی طرف سے 10 اسٹک والے سگریٹ کے پیک کی تیاری کے لیے منظوری حاصل کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ(سپارک) نے…
ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات ، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور مواصلاتی روابط…
پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا
پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس خورشید اقبال، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہد خان شامل ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تینوں ججز سے عہدے کا حلف…