dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایرانی صدر کی آمد، لاہور میں بھی کل عام تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر کی آمد کے موقع پر لاہور میں بھی کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہو گا ،چیف سیکریٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر نے نوٹیفکیشن…

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم دینے کی منظوری

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو ون کے وی سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم پر ٹیکنیکل امور پر بریفنگ…

ملائیکااروڑا اور ان کے بیٹے کے ایک دوسرے بولڈ سوالات کی ویڈیو وائرل ،شدید تنقید کا سامنا

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کی فٹنیس ڈیوا کہلانے والی اداکارہ ملائیکا اروڑا سے بیٹے کی جانب سے شادی کب کرنے اور والدہ کی جانب سے بیٹے سے انتہائی ذاتی سوال کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بولی وڈ اداکارہ اور ان…

مزاحیہ ادب کا مستقبل

اس سوال پر زیادہ توجہ صرف نہیں کی گئی ہے۔ بہر حال کبھی کبھی لوگوں کے دل میں یہ خیال ضرور پیدا ہوتا ہے کہ اردو کے جدید ادب میں مزاح کیوں نہیں ہے؟ یعنی خالص مزاح، ورنہ ویسے تو…

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے، پی پی ایل کے سندھ، بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے حکومت اور…

پاکستان ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ،وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے تقریب میں شرکت کی۔ دونوں ممالک کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق ، سویلین…

دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، بوسہ بھی دیا

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خاتون مداح اْن کے گلے لگ کر رو پڑی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاطف اسلم کے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، بچوں نے گلدستے پیش کئے

اسلام آباد (این این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ،ایرانی صدر کو وزر اعظم ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے،…

چین میں موسلادھار بارشیں ، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم

 چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ…

سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزار روپے کی کمی

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ،کئی ہفتوں سے مسلسل اضافے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں بڑی کمی آ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی…