dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر دھچکا لگا ہے اور ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی مستند بلے باز زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ہی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کے…

افغانستان سے مال بردار گاڑیوں میں لایا جانیوالا اسلحہ طورخم سرحد پر پکڑا گیا

پاک افغان سرحد طورخم پر فرنٹیئر کورنارتھ اورکسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردارگاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا…

بابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم 1992 میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ سابق لیجنڈری چیمپئن کرکٹر عمران خان نے بطور کپتان 187 میچوں…

شین ژین یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول

شین ژین یونیورسٹی کے کالج آف انٹرنیشنل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ساتویں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول میں پاکستانی چاول کی ثقافت اور روایتی کھانوں نے چینی اور بین الاقوامی سامعین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ گوادر پرو کے مطابق یہ فیسٹیول…

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگا

قومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ با…

ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل…

ڈھرکی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک میں سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی سے ماڑی پیٹرولیم نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم کے اعلامیہ کے مطابق تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی اور…

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے…

نسیم شاہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی۔ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ تو ہار گیا مگر…

غزہ ، نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 لاشیں برآمد ، تعداد 180 ہو گئی

غزہ کے شہر خان یونس کے نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 180 ہو گئی۔ نصر میڈیکل کیمپ میں کل فلسطینی سول ڈیفنس نے اجتماعی قبر دریافت کی تھی…