dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امپائر سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کوہلی کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا!

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے دوران میچ ایمپائر سے بدتمیزی کرنے پر ان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔ ویرات کوہلی نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ 2024 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف…

ایف بی آر کے اغوا ہونے والے آفیسرکی نعش برآمد

ایف بی آر کے اغوا ہونے والے آفیسرکی نعش برآمد ہوگئی ہے ۔ نعش سرائے خربوزہ کے علاقے سے برآمد ہوئی،تھانہ آر اے بازاز پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی۔ کھدائی کے دوران ایف بی آر کے…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فُل کورٹ اجلاس کل دن اڑھائی بجے بلایا گیا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام…

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل

دبئی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ گلوکار بادشاہ کی پھر ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں موجود اداکارہ ہایہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنے مداح اور بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک…

جب صدر ضیاء الحق نے کارڈ اپنے اے ڈی سی کو دیا اور کہا، ’’ہم آئیں گے!‘‘ –

5 اپریل 1982ء کو ہماری شادی تھی۔ ہم نے سوچ سمجھ کر یہ تاریخ رکھی تھی۔ تب اسلام آباد میں خوش گوار موسم ہوا کرتا ہے۔ نہ گرمی نہ سردی بلکہ بہار کا سا موسم۔ بارش کا بھی کوئی امکان…

پی ٹی آئی دور حکومت کی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

پی ٹی آئی دور حکومت کی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،بشری ٰبی بی،فرح خان اور ذولفی بخاری کے نام ای سی…

شادی کی پیشکش کرنیوالوںکا دل سے شکریہ،نشو بیگم

کراچی (این این آئی) سابق اداکارہ نشو بیگم نے شادی کی پیشکش کرنیوالوںکا دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ اپنی زندگی میں بے حد خوش ہوں، فی الحال شادی نہیں کر رہی، کچھ لوگ پیار کرنے والے بھی…

سنی اتحاد کونسل کا جمعہ کے روز بھر پور احتجاج کا اعلان

سنی اتحاد کونسل نے ضمنی انتخابات مسترد کر تے ہوئے جمعہ کے روز تمام صوبائی حلقوں میں بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن…

مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالرز سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ ماہ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر سرپلس میں رہا۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال یعنی مارچ 2023ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 537 ملین…

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے بیان کے بعد انگلینڈ کے کرکٹ اسٹیڈیمز سیریز کی میزبانی کے خواہشمند ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ٹیسٹ سیریز کی بحالی میں…