0

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فُل کورٹ اجلاس کل دن اڑھائی بجے بلایا گیا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام ججز سے اج تک تجاویز مانگی تھیں۔

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کی گئی تھیں۔

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کے ججز سے خط کے معاملہ پر تجاویز مانگی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply