dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24…

ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے تجارتی پابندیوں پر ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ…

مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب

مالی: مالدیپ میں بھارت مخالف پالیسی رائج کرنے والے صدر محمد معیزو کی جماعت نے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالدیپ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں صدر محمد…

پنجاب حکومت کا معذور افراد کو وظائف دینے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے معذور افراد کو ماہانہ وظائف دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے معذور افراد کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے ماہانہ وظائبف کا اعلان کیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے معذورافراد کے لیے 14…

وزیر اعظم کے کلمات پر ایرانی صدر خوشگوار حیرت میں مبتلا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران فارسی میں کلمات ادا کیے جس پر ابراہیم رئیسی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔…

بشریٰ بی بی کو دل میں تکلیف کی شکایت

اسلام آباد: سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو تیزابیت اور دل میں تکلیف کی شکایت پر ڈاکٹروں نے مزید ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ…

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو ٹیکس دینا ہو گا، وزیر خزانہ

دبئی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا، خرم دستگیر

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا۔ جن کی جو نشستیں تھیں عوام نے ان کو واپس کر دیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…

دہشتگرد پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگرد پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم دونوں ملکوں میں بہتر روابط سے دہشتگرد اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

دھونی کو کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا! رائنہ نے راز سے پردہ اٹھا دیا

مہندر سنگھ دھونی پرسکون انداز کی بنا پر ’کیپٹن کول‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں، تاہم ایک بار وہ میچ کے بعد انتہائی غصے میں آگئے تھے۔ بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نہ صرف کامیاب قائد رہے…