dhanaknews
سونا 7800 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 40 ہزار 900 ہو گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کی کمی کمی ریکارڈ ہوئی۔ مقامی صرافہ ایشوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج مسلسل دوسرے دن 24 قیراط کے…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل المدتی پروگرام ضروری ہے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور ٹیکس کی شرح میں اضافہ ضروری ہے۔ اسلام آباد بزنس سمٹ 2024 میں “ترقی کے لیے…
ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک
ملائیشیا میں نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے باعث 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ ملائیشین بحریہ کے مطابق حادثہ آج صبح نیوی پریڈ کی ریہرسل کے دوران لومت بیس پر پیش آیا، حادثے کی وجہ جاننے…
شاہ زیب رند نے کہا مجھے سلمان خان نے بھی شاباش دی
کوئٹہ: کراٹے کمبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بھارتی اداکار سلمان خان نے بھی شاباش دی تاہم حکومت سپورٹ نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حریف کو کراٹے کمبیٹ…
وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لے کر چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف نے کہا…
کراچی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہونے کا امکان
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور سے کراچی جائیں گے، غیر ملکی مہمانوں کے پیش نظر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی صدر کے دورہ کے موقع پرکراچی میں سکیورٹی کے…
ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ
انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے ، مزار اقبال پر حاضری
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر…
عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے ، اسد قیصر
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں…
پاکستانی کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی کرلی
پاکستانی کی محبت میں گرفتار 26سالہ فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی۔ لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر 43کے رہائشی 31سالہ محمد سلمان اور 26سالہ فلپائنی لڑکی چیری کی دوستی دبئی میں ہوئی جو…