dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا میں شادی بیاہ اوردیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں شادی بیاہ اوردیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر،اعلیٰ سول اور ملٹری حکام نے شرکت…

سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نواز دیا گیا

سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے صدر مملکت کی جانب سے اعزازات عطا کئے،…

مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب

رابطہ عالم اسلامی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مرکزی قیادت میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کا اجلاس ہوا۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا محمد امجد…

صارفین کا بڑا مسئلہ حل

واٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی واٹس ایپ کی جانب سے ایک…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا ڈھائی گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلام اباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن…

قومی اسمبلی :کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں سرکاری و نجی اداروں میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد سید آغا رفیع اللہ نے پیش کی،سید آغا رفیع اللہ کا کہنا تھا کہ نیشنل اسمبلی…

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر پشین میں آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر پشین میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 3دہشت گرد وں ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشین میں خفیہ اطلاع پر کاروائی…

اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34ہزار183 ہو گئی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34ہزار183 ہو گئی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی…

برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں36 روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 36روپے کی کمی سےنئی قیمت651روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر…

آئی ایم ایف پروگرام سے اسٹیبلیٹی آ سکتی ہے گروتھ نہیں ، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس سال پہلے سے بہتر حالات میں موجود ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرعی کورٹ نے ایک فیصلہ دیا ہے ،بہت سارے بینکوں کی…