dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کر دی

کراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کر دی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے…

پنک مون آج نمودار ہو گا

اسلام آباد: رواں سال کا مکمل گلابی چاند (پنک مون) 24 اپریل کو نمودار ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال 2024 کا مکمل اور گلابی چاند بدھ کی صبح دنیا کے مختلف حصوں میں نظر آئے گا۔ پنک مون پاکستانی…

بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے انتخابی جلسے سے…

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟

دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا استعمال کرتا ہے جو باعث تشویش ہے۔ ایک حالیہ…

آئی جی موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ کیخلاف کارروائی کرنےکاحکم

آئی جی موٹروے پولیس نے  اوورلوڈنگ کیخلاف کارروائی کرنےکاحکم دیدیا۔ آئی جی موٹروے پولیس سلمان چودھری نے کراچی پورٹ کا دورہ کیا ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس اوورلوڈنگ کی ہرگز اجازت نہیں دے گی،پورٹ حکام…

اپنا آئی فون خود مرمت کریں، لیکن کیسے ؟

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نئی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بار بھی ایپل ایک نئے فیچر کا اضافہ کر رہا ہے، اب آپ گھر بیٹھے باآسانی اپنے خراب آئی…

4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وزارت داخلہ کی جانب سے 4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز انویسٹیگیشن ہیڈ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے 4…

باسط علی کا بابر اعظم اور محمد رضوان کو اہم مشورہ

سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اہم مشورہ دیا ہے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کو باٹم اینڈ پلیئر چاہیئں بابر اور رضوان کو شروع…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نےتمہیں چھوڑنا نہیں،جیلوں میں ڈالوں گا

پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نےتمہیں چھوڑنا نہیں،جیلوں میں ڈالوں گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کے…

بھکر میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

بھکر: پنجاب کے ضلع بھکر میں انسداد دہشتگردی کے ادارے کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد مارے گئے۔ انسداد دہشتگردی ادارے حکام کے مطابق بھکر میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں دہشتگرد مارے گئے۔…