dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شارجہ ، بارشوں کے بعد وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے اسپتال تیار کر لیا گیا

موسلادھار بارشوں کے باعث متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ …

خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والوں کی شرح اموات مرد ڈاکٹرز کے مقابلے میں کم

حالیہ تحقیق کے مطابق مرد ڈاکٹروں کے مقابلے میں خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کے زندہ رہنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکی کالج آف فزیشنز کی جانب سے شائع ہونے والے اینالز آف انٹرنل میڈیسن نامی جرنل…

سونا پھر 1100 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 42 ہزار روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری ، دو دن سستا ہونے کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا…

نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں 32 سالہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی اور ان پر الزام بھی…

شہباز شریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سعودی حکام سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق  بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورۂ پاکستان کے بعد سری لنکا پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مختصر دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر آج مختصر دورے پر سری لنکا پہنچے ہیں۔ 2008 کے بعد کسی ایرانی صدر…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے دونوں دھڑوں کو مؤقف پیش کرنے کے لیے تاریخ دے دی

کراچی: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملے کا نوٹس لے لیا، اور دونوں دھڑوں کو مؤقف پیش کرنے کے لیے تاریخ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کی نقول مانگ لیں

 سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی نقول طلب کر لیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں…

پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی 20 میچ ’’یتیم اور بے سہارا بچے‘‘ بنیں گے خاص مہمان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ جمعرات 25 اپریل کو لاہور میں ہوگا جس میں یتیم اور بے سہارا بچے ہوں گے خاص مہمان۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل…

علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اہم ہے ، باضابطہ مذاکرات کا مجھے علم نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے…