dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ…

25تا29 اپریل ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 25تا29 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ 26تا27 اپریل کے دوران بلوچستان نوشکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان، گوادر، کیچ ،آواران کے…

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار عوام کو 20 کلو آٹا تھیلا 800 روپے سستا ملنا شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گندم خریداری پالیسی کے نتیجے میں صوبے بھر میں 20 کلو آٹے…

بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کو چیئرمین پی اے سی کیلئے نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا۔ اس ضمن میں عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ہدایات جاری…

ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروبار کےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے کے اضافے کے بعد 278 روپے 39 پیسے کا ہو…

جسے میری بات بُری لگی وہ بابر کو اپنی بہن کا رشتہ دے دے، نازش جہانگیر

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداحوں سے تنگ آکر انکی جان چھوڑنے کا کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں انہوں نے بابر اعظم کے معاملے پر تنقید کرنے والے…

سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 18 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی…

وزیراعظم نے بیان دیا، اسی دن بندہ اٹھالیا گیا، کیا ایجنسیوں میں کوئی جوابدہ ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، جس دن وزیراعظم بیان دے کر گئے اسی روز ایک بندے کو اٹھا لیا…

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ، عبادت کرنیوالے فلسطینیوں کو نکال دیا

یہودی آباد کاروں نے اپنے مقدس تہوار ’عید الفصح‘ کے دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 700 سے زائد یہودی آباد کار منگل سے اب تک مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل…

مشترکہ اعلامیہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاکستان اور ایران نے 28 نکات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایرانی صدر نے وزیراعظم سے وفود…