dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کیوی کپتان نے پاکستان میں کرکٹ کی سہولیات سے متعلق برملا سچ کہہ ڈالا!

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستان میں کرکٹ کی سہولیات کے حوالے سے برملا اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل…

برائلر گوشت کی قیمت میں25روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 25روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 25روپے کی کمی سےنئی قیمت626روپے ہو گئی ہے اور زندہ…

پاکستان نیوزی لینڈ، محمد رضوان

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری دونوں میچوں کے لیے محمد رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کو محمد رضوان اور عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہو گئی…

حادثے میں بیوی ہلاک، شوہر نے بھی خود کشی کر لی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک رہائشی نے اہلیہ کی روڈ حادثے میں ہلاکت سے دلبرداشتہ ہو کر ایک روز بعد خود کشی کر لی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایاکہ خود کشی کرنے…

بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا، شواہد موجود ہیں، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہےکہ بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بشری بی بی کے ساتھ ہونے والے مظالم کی شدید…

آئی سی سی کا ثنامیر کیلیے بڑا اعزاز

ثنا میر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی…

بجلی چوروں کیخلاف ملک بھر میں 670 چھاپے، سینکڑوں بجلی چوروں گرفتار

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) ایف آئی اے ٹیموں کے بجلی چوروں کیخلاف ملک بھر میں 670 چھاپے کے دوران 210 بڑے بجلی چوروں کو گرفتارکرلیا گیا ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے ٹیموں…

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادو بدستور پہلے نمبر…

سولرپینلز کی مینوفیکچرنگ،وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں 19 فیصد بجلی جوہری ذرائع سے بن رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں سستی بجلی پر کام ہورہا ہے،ہمیں بجلی کی…

چوتھے میچ کیلیے پاکستان ٹیم میں کئی تبدیلیاں ہوں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی کل لاہور میں کھیلا جائےگا۔ لاہور میں پاک نیوزی لینڈ کی پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ ہو گا جس کے لیے دو میچ باقی ہیں۔ سیریز ایک ایک سے…