dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال داخل

سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی فرمانروا کو…

انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرم

انڈین پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ رنز بنانے اور ہدف کا تعاقب کرنے پر وسیم اکرم نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو میں سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ آئی پی…

شادی کے بعد 3ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی، شویتا بچن

ممبئی (این این آئی)اداکار امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے کہا ہے کہ شادی کے بعد ایک نرسری سکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کرتی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شویتا بچن…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ملیر اور سپرہائی وے کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا شاہ زیب رند کیلئے ملازمت، 20 لاکھ کیش ایوارڈ کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے شاہ زیب رند کیلئے ملازمت اور 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فائٹر کو ہرانے والے ایم ایم اے فائٹر شاہ زیب رند سے وزیراعلٰیٰ…

جس کو میری بات بری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دیدے ، نازش جہانگیر

کراچی (این این آئی) اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ جس کو میری بات بری لگی وہ بابر کو اپنی بہن کا رشتہ دیدے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نازش جہانگیر نے کچھ روز قبل انسٹاگرام پر مداحوں سے…

قیامِ پاکستان اور لائبریری تحریک –

لاہور جو کتب خانوں کا شہر اور لائبریری تحریک کا مرکز تھا، قیامِ پاکستان کے وقت رونما ہونے والے واقعات کے باعث اس کی تمام تر لائبریری سر گرمیاں ماند پڑ چکی تھیں۔ کتب خانوں میں کام کرنے والے عملے…

پارٹی کے اختلافات پارٹی کے اندر ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جس طرح بانی پی ٹی آئی کی سزائیں معطل کی جا رہی ہیں وہ سہولت کاری ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں…

سہواگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئنگ الیون سے ہاردک پانڈیا کو باہر نکال دیا!

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کون بھارتی ٹیم میں منتخب ہوگا اور کون نہیں اس پر سابق کرکٹرز منقسم نظرآتے ہیں۔ ماضی کے جارح مزاج اوپنر ویریندر سہواگ نے عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ…

بابر اعظم نے کس کھلاڑی کو ’فائٹر‘ قرار دیا؟

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو فائٹر قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ محمد رضوان کو فٹنس بحالی…