dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کیپٹن (ر) انوار الحق کو ہٹا دیا گیا ، علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانیکا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطا بق انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد  محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے…

نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ”سب کا بھائی” کہہ دیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی قرار دے دیا۔اداکارہ نازش جہانگیرسے حال ہی میں مداح نے بابراعظم سے شادی کی پیشکش کا سوال کیا تھا جس پر اداکارہ…

لندن، فوجی مشقوں کے دوران گھوڑے بدک گئے، 4 سپاہی زخمی

وسطی لندن میں فوجی مشقوں کے دوران گھوڑے اچانک بدک گئے جس سے 4 سپاہی زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز بکنگھم پیلس کے قریب معمول کی فوجی مشقوں کے دوران 5 فوجی گھوڑے بدک کر…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  بھی شہر قائد کے کھانوں کے شوقین نکلے۔ کراچی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہر قائد سے جڑی اپنی یادوں کا ذکر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ جائے گی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کو تین روزہ دورے میں ایبٹ آباد اور لاہور بھی لے جایا جائے…

بابر اعظم جیسے بہترین کھلاڑی کو آؤٹ کرکے بے حد خوشی ہوتی ہے، کیوی کپتان

کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ جب بھی بابر اعظم جیسے بہترین کھلاڑی کو آؤٹ کرتا ہوں تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم یہاں اچھی کرکٹ…

کشتی حادثہ ، سمندر سے مزید لاشیں برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے بعد سمندر سے مزید لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے اہلکار کے مطابق  کشتی میں سوار 33…

الخدمت فاؤنڈیشن فلسطینی طلبا کو تعلیم اور مفت رہائش فراہم کرے گی

اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان فلسطین کے 100 طلبا کو مفت تعلیم و رہائش فراہم کرے گی۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا غزہ ریلیف مشن جاری ہے۔ 100 فلسطینی طلبا کو پاکستان میں اسکالر شپ فراہم کی جائے گی۔ 100 فلسطینی…

بنگلہ دیش ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ہزاروں اسکولز اور مدارس بند

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں اسکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی۔ ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد…

گھوٹکی پولیس کی کامیاب کارروائی،5 گھنٹے بعد 2 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 گھنٹے بعد 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کو گھوٹکی پولیس چوکی سے اغوا کیا گیا تھا۔ جن کی بازیابی…