dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی سی بی کا سخت فیصلہ

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان…

شاہین ہر پِچ پر آؤٹ کرنا چاہتا ہے، وہ عامر سے بہت کچھ سیکھ لے گا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی محمد عامر سے بہت کچھ سیکھ لے گا، شاہین سمجھتا ہے ہر قسم کی پچ پر آؤٹ کرنا ہے۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں انہوں…

خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی

سعودی عرب میں خون کا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تیسرے درجے کا تمغہ دینے کی منظوری دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خون کا…

’چائے کیسی تھی کے بعد اب تھپڑ کیسا تھا نیا ٹرینڈ بن گیا‘

بھارتی سپر اسٹار کراٹے فائٹر کو ناک آؤٹ کر کے چیمپئن شپ جیتنے والے پاکستان فائٹر شاہ زیب کا حریف رانا سنگھ کو تھپڑ جڑا تھا جو اب نیا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ گزشتہ دنوں دبئی میں کراٹے کمبیٹ کے…

چیف جسٹس نے پروٹوکول واپس کر دیا ، سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس کی گاڑی بدھ…

سابق وزیراعظم کی بیٹی ہوں، وزارت اعلیٰ کا عہدہ آسان نہیں تھا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یہاں تک پہنچنا میرے لیے آسان نہیں تھا، مجھے آگ کا دریا پار کرکے یہاں تک پہنچنا پڑا۔ پولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں خواتین اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں…

وویمن کرکٹ ٹیم کی نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل، عبدالرزاق، اسد شفیق شامل

پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی، مینز سلیکشن کمیٹی کے ممبران عبدالرزاق اور اسد شفیق بھی شامل۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کی مایوس کُن کارکردگی کے بعد چیئرمین پاکستان…

اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر پھر مہنگا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی…

نان روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے…

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 9سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چھان بین کے باوجود معاہدے کی کابینہ سے توثیق کی دستاویز نہ مل سکیں، وزیراعظم…