dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،…

ریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹر

سابق بھارتی کرکٹرز کو لگتا ہے اگر دھونی ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے آجائیں تو یہ بھارت کیلئے بُرا فیصلہ نہیں ہوگا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں آئندہ چند ہفتوں میں منعقعد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

پنجاب اسمبلی میں گندم خریداری بحران پر بحث ، ایوان کا 4 نکات پر اتفاق

پنجاب اسمبلی میں گندم کی خریداری اور بحران کے حوالے سے بحث کے بعد ایوان نے 4 نکات پر اتفاق کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ہاؤس نے 6 ایکڑ تک گندم خریدنے کی…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے ذخائر 7 ارب 98 کروڑ 12 لاکھ ڈالر پر آ گئے  ہیں۔…

جب سے چیف جسٹس بنا ایک بھی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی ،قاضی فائزعیسٰی

قاضی فائزعیسٰی کا کہنا ہے کہ مجھے مداخلت برداشت نہیں ہے ،جب سے چیف جسٹس بنا ایک بھی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی ۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کی تقریب  سے خطاب…

سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ہیں، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں۔حیدرآباد…

لاہور میں ای اسپورٹس فیسیٹیول کا آغاز

ایکسپو سینٹر لاہور میں ای اسپورٹس گیمرز گلیکسی فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ہونے والے گیمرز گلیکسی فیسٹیول میں ملک کے ٹاپ گیمرز ایکشن میں ہیں، ایونٹ اے اسپورٹس اور اے آر وائی زیب پر براہ راست نشر کیا…

بانی پی ٹی آئی نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لطیف…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا

لاہور: چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی…

ہماری پگڑی اچھالی جائے گی تو ہم پگڑیوں کے فٹبال بنادیں گے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنےوالے تھے اور مجھے درست بات کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا۔ سینیٹر کا حلف اٹھانے کے بعد ایوان بالا میں اظہار خیال…