dhanaknews
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت میں اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت میں اضافہ کیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما نے اپنے ایک بیان میں مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہنے…
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق…
پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شائقین نے ہاؤس فُل کردیا
پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹ شائقین نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا ہاؤس فُل کردیا، اسٹیڈیم میں موجود تمام اسٹینڈز بھر گئے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی…
پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈیزل 4.30 ڈالر سستا…
سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ سے علاج پر 55 فیصد رقم ڈاکٹرز لے رہے ہیں، مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ سے علاج پر 55 فیصد رقم ڈاکٹرز لے رہے ہیں۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ یا ڈاکٹرز کی پرسنٹیج ختم…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں آج رات سے موسلادھار بارش کاامکان ہے، بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی…
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی…
تنزانیہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 155 افراد ہلاک
ڈوڈوما: تنزانیہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 155 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تنزانیہ میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 51 ہزار سے زائد گھر اور 2 لاکھ سے زائد…
پاکستان نے امریکی رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
اسلام آباد: پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے…
پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے۔ پاکستان سے رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان…