dhanaknews
ساڑھے 4 سال ٹیکس کی مد میں کھربوں کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پتہ نہیں کہاں سے صاف اور شفاف حکومت چلی تھی، ہماری اجتماعی کوششوں سے بہتری آئی ہے، بہت کچھ ٹھیک کرنا ہے جس کے لیے محنت کرنی ہوگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے…
آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم،پارٹی پوزیشن جاری
آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی گئی، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم…
شاداب خان کا نا قابل یقین کیچ، ویڈیو
پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ تو نہ جیت سکا لیکن قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے کیوی بیٹر کا ناقابل یقین کیچ لے کر شائقین کرکٹ کے دل ضرور جیت لیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…
مزدور ڈے پر بچوں کو باہر لیکر جائیں، علاقے کی صفائی کروائیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور ڈے پر بچوں کو باہر لے کر جائیں اور ان سے علاقے کی صفائی کروائیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے درخواستوں پر سماعت…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزدور پیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چارسو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میرسرفراز بگٹی نے…
ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق
پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔ سیلابی ریلا سے مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں، سرحدی حکام کا کہنا…
آپ جو چاہیں سوچیں، اتنی پیاری وزیر اعلیٰ میں نے نہیں دیکھی, مدیحہ نقوی
پاکستان کی معروف میزبان مدیحہ نقوی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق کہا ہے کہ اتنی پیاری وزیراعلیٰ نہیں دیکھی۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس یونیفارم میں لی گئی تصاویر کے چرچے ہیں۔ ایک…
ڈالر مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 24 پیسے سستا ہوا لیکن دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، گزشتہ روز…
’’پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، بہت مزا آیا‘‘، یتیم وبے سہارا بچوں کے تاثرات
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے چوتھے میچ کو یتیم اور بے سہارا بچوں نے اسٹیڈیم میں آ کر دیکھا اور انجوائے کیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات کو…
مرغی کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مرغی کی قیمت میں کمی کے لیے چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔…