dhanaknews
روس اور چین کا باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال مکمل ختم کرنے کا اعلان
روس اور چین نے باہمی تجارت کے لیے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل ختم کردیا۔ ماسکو میں میڈیا سے گفتگو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت میں اب ایک ڈالر بھی…
سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اس ضمن میں سمری وزارت بجلی…
بابر اعظم اور محمد رضوان بطور اوپنر۔۔۔۔۔۔محمد حفیظ نے کیا کہا؟
سابق کپتان محمد حفیظ نے بطور ڈائریکٹر قومی ٹی 20 ٹیم کی اوپننگ جوڑی کو تبدیل کرنے کے اپنے فیصلے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ ‘بابر اور رضوان…
مریم نواز کیلئے ایلیٹ فورس کی وردی بھی تیار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نوازشریف کے لیے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی تیار کرلی ہے،مریم نواز رواں ہفتے ایلیٹ فورس کی پاسنگ آوٹ…
وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یکم جون 2024 سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جارہا…
واٹس ایپ نے بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی
نئی دہلی: مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے پیغامات اور کالز کی انکرپشن توڑنے پر مجبور کرنے پر بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت…
سامنے والے کے ہاتھ جیب میں،ہم مفاہمت کس سے کریں، عرفان صدیقی
مسلم لیگ(ن)کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم مفاہمت کس سے کریں جب سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہوں؟ تحریک انصاف محمود اچکزئی سے ہاتھ ملاسکتی ہے تو ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے؟۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ایک اور سیریز
پاکستان 2025 چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کر سکتا ہے۔ فروری سے مارچ 2025 تک پاکستان میں منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم محدود اوورز کے نیوزی لینڈ کے دورے…
ن لیگ کا نوازشریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کا مطالبہ
ن لیگ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں قراردار پیش کی اور…
مارک زکربرگ کو ایک دن میں 50 کھرب روپوں کا نقصان
سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالرز (50 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی دولت میں…