dhanaknews
خسرہ کی وبا نے 4 بچوں کی جان لے لی
ٹنڈوالہ یار میں خسرے نے ڈیرے ڈال لئے اور 4 معصوم زندگیاں نگل گیا جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار کے نواحی گائوں چندرو میئیو راجپوت میں خسرے کی بیماری چار…
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی، سبزی فروٹ کے
لاہور، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گوشت دس روپیہ سستا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی سے نئی قیمت 602 روپے ہو گئی۔ ایک ہفتے کے دوران…
ایپکا فیڈرل نے تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا
ایپکا فیڈرل نے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایپکا فیڈرل کے چیئرمین سید گلفراز حسین کاظمی نے وفاقی ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لئے…
آئی پی ایل ، سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا عالمی ریکارڈ بن گیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پنجاب کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 262 رنز کا ہدف 8 گیندوں قبل حاصل…
مذاکرات صرف فوج سے کرینگے ، مسترد شدہ لوگوں کیساتھ نہیں ، تحریک انصاف
تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران شہر یار آفریدی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا …
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اسلام آباد اور گر دو نواح میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہونے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری…
پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں بارش کے باعث مہمان…
امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر احتجاجاً مستعفیٰ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط حمایت کے خلاف امریکی خاتون ترجمان ہالا رہررٹ نے…
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرنے کے اختیارات دے دیئے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے اسمگلنگ کی روم تھام کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اختیارات وفاقی پولیس کو تفویض…
مصنوعی ذہانت کے کیا فوائد ہیں؟ نقصانات سے کیسے بچیں؟
دور جدید میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جینس ) نے جدت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ایک جانب اس کے بے شمار فوائد بیان کیے جارہے ہیں تو دوسری طرف اس کے غلط استعمال سے بھی انکار نہیں…