dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اس بار اتنا پیسہ نہیں کہ یہ لوگ کھا سکیں،کہاں سے کھائیں گے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بار اتنا پیسہ نہیں کہ یہ لوگ کھا سکیں،کہاں سے کھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی…

جسٹس بابر آڈیو لیک کیس سے الگ ہو جائیں ، 4 اداروں کی درخواست

چار اداروں نے جسٹس بابر سے آڈیو لیک کیس سے الگ ہونے کی استدعا کر دی ۔ پیمرا،پی ٹی اے،ایف آئی اے اور آئی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ اس مقدمے کی…

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

 جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری آئندہ سماعت تک معطل کر دیئے۔ کوئٹہ کی عدالت میں محمود اچکزئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، اس موقع پر تفتیشی افسر نے بتایا…

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات سے متعلق جواب حماس کو موصول

اسرائیل کی بربریت جاری ، غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر بمباری کے نتیجے میں مزید 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے…

پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہوگئیں، موسلادھار بارشوں…

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا اصولی فیصلہ کیا اور کہا کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ مرکوز کی…

پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

پنجاب کے 10اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر کے روز سے شروع ہوگی۔ خصوصی انسداد پولیو مہم کا رسمی افتتاح گزشتہ روز لاہور میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد کیا گیا۔ افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے…

آپکی طبیعت خراب لگ رہی ہے ، جج ، گلہ کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئیگی ، عمر ایوب

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، عمر سلطان، عامر مغل،…

چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب

چین میں پاکستان کے لئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر…

پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں ، زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گور نرشپ مانگ رہے ہیں۔ زاہد خان نے کہا  کہ گورنر خیبر پختونخوا کے لیے لین دین ہو رہی ہے، اگلا…