dhanaknews
شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیراعظم 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں…
ریاض ، ریستوران کا کھانا سے 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی ، 28 کی حالت نازک
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریستوران کے کھانے سے 35 افراد میں زہرخورانی کی تصدیق ہوگئی ہے، جن میں سے 28 کی…
عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جیم اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی…
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی، وزیر اعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی…
27 اپریل، سندھ اسمبلی کی تاریخ کا بہت بڑا دن
آج کا دن 27 اپریل سندھ اسمبلی کی تاریخ کا بہت بڑا دن ہے۔ بمبئی سے علیحدگی کے بعد 1936ء میں انتخابات کے نتیجے میں تشکیل پانے والی سندھ کی تاریخ کی پہلی اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا تھا،…
دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو اپ سیٹ شکست
ای اسپورٹس فیسٹیول میں دنیائے ٹیکن کے بے تاج بادشاہ ارسلان ایش کو گمنام کھلاڑی نعمان چودھری نے ہرا کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپو سینٹر لاہور میں سجنے والے ای سپورٹس فیسٹیول میں ملک بھر سے…
اے آئی ٹیکنالوجی سے ”ناراض بیوی“ کو منانا ہوا انتہائی آسان؟
دنیا بھر میں بہت سے شعبوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی کامیابی سے ہورہا ہے، مگر اب آپ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی ناراض بیوی کو بھی انتہائی آسانی سے مناسکتے ہیں۔…
علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی، مدعی مقدمہ…
ٹی ٹوئنٹی میچوں پر جوا کھیلنے والے 1863 قمار باز گرفتار
لاہور پولیس نے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے پیش نظر روایتی و آن لائن قمار بازی کے خلاف کارروائیوں کے دوران423مقدمات درج،1863ملزمان گرفتار،54لاکھ 39ہزار 3سو سے زائد رقم برآمد کرلی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کریک…
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
کراچی(این این آئی)اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ملنے کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔اداکارہ مشی خان نے سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ روز روز ایسی مزیدار…