dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت نے بدھ کو چھٹی کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے بدھ یکم مئی یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں…

حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں بلکہ کام کر کے دکھانے کا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام “نیوز لائن” میں…

فارمی انڈے استعمال کریں یا دیسی؟ ماہرین نے حقیقت بیان کردی

عام طور پر سفید پروں والی (فارمی) مرغیوں کے انڈے سفید جبکہ گہرے رنگ کی (دیسی) مرغیوں کے انڈے سرخی مائل ہوتے ہیں۔ غذائیت سے بھرپور انڈا ہر شخص کو پسند ہوتا ہے لیکن لوگوں کی بڑی تعداد اس ابہام…

واٹس ایپ پر کال کرنے والوں کیلئے نئی سہولت

نیویارک : واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جس کے ذریعے صارفین ان افراد کو بھی آسانی سے میسجز بھیج سکیں گے جو ان کی کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ…

چور قرار دے کر ہلاک کیا گیا نوجوان تاجر نکلا

کراچی: شہر قائد میں چور قرار دے کر تشدد سے ہلاک کیا گیا نوجوان تاجر نکلا۔ طارق روڈ کے قریب پولیس نے مبینہ طور پر تشدد اور قتل میں ملوث بنگلے کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ مبینہ چور کی…

آئی جی سندھ کا شہریوں کو خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ

کراچی: آئی جی سندھ پولیس نے شہریوں کو خود ہی خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ دے دیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شہریوں کو خود ہی خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ…

بارشیں اور ژالہ باری، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور: پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کی وجہ سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں…

پارٹی کے لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو مروایا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی کے لوگوں نے ہی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مروایا ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کچھ لوگوں…

مریخ پر مکڑیاں؟ نئی تصاویر نے سب کو حیرت زدہ کردیا

سائنسدانوں کو اس بات کا کسی حد تک یقین ہے کہ مریخ پر زندگی موجود ہے تاہم یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا ممکن ہے کہ مستقبل قریب میں اس بات کے سچ ہونے یا نہ ہونے کا یقینی جواب…

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرا دیا

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں ایک رن سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 123 رنز کے تعاقب میں پاکستان ویمنز…