dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ اگر حق نہ دیا گیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس…

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی اس پیشکش پر راناثنااللہ نے کہا کہ حکومت…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے…

ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق

لڑکوں کو کسی لڑکی یا خاتون کو فضول میسجز کرنے سے گریز کرنا چاہئے،ثقافت ،روایات کا خیال رکھنا چاہئے ، پوڈ کاسٹ میں گفتگوکراچی (این این آئی)معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اپنی ایک ہی شادی سے خوش…

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے…

ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم

راولپنڈی (این این آئی) سابق اداکارہ نشو بیگم نے کہاہے کہ ریمبو اور صاحبہ نے شاد ی کیلئے وظیفے شروع کردیئے تھے جس پر رضا مند ہوگئی۔ ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اداکارہ نشو بیگم نے بتایا کہ…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف

لاہور: چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان…

زبانِ‌ اردو اور دہلی و لکھنؤ کی تقلید –

اردو لغات، قواعد اور صحتِ زبان کے لیے عشرت لکھنوی کی تصانیف آج بھی نہایت مفید اور کارآمد ہیں۔ وہ انیسویں صدی میں اردو زبان کے ایک عاشق اور پُر زور داعی کے طور پر ہم عصروں میں نمایاں ہوئے۔…

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی…

ریشبھ پنت نے آئی پی ایل میں پاکستانی بیٹر کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر اور دہلی کیپٹلز کے کپتان ریشبھ پنت نے آئی پی ایل میں ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستانی بلے باز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی پی ایل میں دہلی کے بیٹر نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف دھواں دھار…