dhanaknews
پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی، یتیم بچے پی سی بی کے مہمانِ خاص ہونگے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بے سہارا اور یتیم بچوں کو پاک نیوزی لینڈ میچ دیکھنے کی دعوت دے دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 140 بے…
زمین، مٹی اور کھاد کے بغیر ٹماٹر کی منفرد کاشت، ویڈیو
پاکستان کے انجینئر نے کلائمٹ چینج کے مسئلے کے پیش نظر زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بغیر مٹی، زمین اور کھاد کے ٹماٹروں کی منفرد کاشت کر لی۔ پاکستان میں ذرخیز ذہنوں کی کمی نہیں۔ ہمارے…
دو ماہ کیلئے سیاست سے دور ہوں، عمران خان سے تعلق تھا اور ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے دو ماہ کے لیے وہ سیاست سے دور ہیں، اس کے بعد دیکھیں گے کہ سیاست کیا کروٹ بدلتی ہے۔ اسلام آباد…
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کروا کر رپورٹ پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کرو اکر رپورٹ پیر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے…
ایرانی صدر کی وطن واپسی، کراچی کی سڑکیں کُھل گئیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورۂ کراچی مکمل ہونے کے بعد شہر کی مختلف سڑکیں کھلنا شروع ہوگئیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کی اہم سڑکوں سے کنٹینرز اٹھا کر ایک طرف رکھ دیے گئے ہیں۔ گورنر ہاؤس روڈ…
پاکستان میں بھی گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ
دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے پاکستان میں بھی گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ کیا گیا۔ آج دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پنک مون دیکھا جا رہا ہے جس میں برطانیہ،…
ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان بھر میں آج مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک کے مختلف شہروں میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق نیا اسپیل بلوچستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔…
اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، پہلی بار 72 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
پاکستان میں پب جی، فری فائر، ٹیکن مقابلوں کا فائنل کب اور کہاں ہو رہا ہے؟
گیمرز گیلیکسی 2024 نے پاکستان میں شان دار آغاز کیا، ورچوئل گیمز کے ان مقابلوں میں پب جی، فری فائر، ٹیکن اور ایف سی 24 کے مقابلے شامل تھے۔ 17 مارچ سے شروع ہونے والے ان مقابلوں میں 1200 سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعلیٰ عدلیہ میں مداخلت پر بھر پور ردعمل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ’’مداخلت ‘‘ پر بطور ادارہ بھرپور رد عمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی زیر صدارت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس…