dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا۔ بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیئے ہیں، سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے…

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ کراچی کا دورہ شیڈول، وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے کے لیے کراچی روانہ ہوں گے۔ شہباز شریف مزار قائد پر…

عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا فیصلہ

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو اپنے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ مکمل کرکے وطن واپس چلے گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ایرانی صدر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور دیگر اعلیٰ حکام…

لکی مروت میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے اگری خانزادہ خیل میں شادی کی تقریب کے بعد دو گروپوں میں…

روسی نائب وزیر دفاع کرپشن کے الزامات پر گرفتار

ماسکو: روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو کرپشن کے الزامات پر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے انسداد بدعنوانی کے حکام نے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے درمیان ملاقات وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوئی۔ اس موقع…

امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

واشنگٹن: ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس…

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری

واشنگٹن: امریکہ نے بھارت میں گزشتہ سال ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2023 میں بھارت کی ریاست منی…

خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردی

اکثر اوقات گہری نیند میں خراٹے لینا عام سی بات ہے لیکن یہ ایک بے ساختہ عمل ہے اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا اور نہ ہی سونے والے کو اس کا احساس ہوتا ہے۔ عام طور پر خواتین…