dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر…

مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کو کستوری اور عنبر سے مہکانے والے پاکستانی کون ہیں؟

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کو کستوری اور عنبر سے مہکانے والے پاکستانی کون ہیں؟ اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفارتخانہ میں میڈیا اتاشی کے طور پر خدمات سرانجام دیے والے ڈاکٹر جمال بن…

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کے بعد  پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پمز کے3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کی رپورٹ کو تسلی بخش…

پنجاب میں بارش بر سانے والا سسٹم داخل

بارش برسانے والا سسٹم پنجاب میں  داخل ہو گیا جس کے نتیجہ میں29 اپریل تک بارشیں جاری ر ہنے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں برسانے والا…

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟ پاکستانی چیمپئن کراٹے کمبیٹ شاہ زیب کا انکشاف

گزشتہ دنوں کراٹے کمبیٹ فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کے شاہ زیب نے بھارتی فائٹر کو رانا سنگھ کو شکست دینے کے ساتھ تھپڑ بھی رسید کیا۔ چیمپئن بننے کے بعد پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب نے حریف بھارتی کھلاڑی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند

اس موقع پر وکلا نے مزید دو گواہوں پر جرح مکمل کر لی ، بعد ازاں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کیس میں اب تک مجموعی…

شاہین شاہ نے محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اب تک بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر انہیں اس فارمیٹ کا ڈان بریڈ مین قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت…

کیوی بچوں سے سیریز جیتنا قومی ٹیم کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

نیوزی لینڈ کے 10 سینیئر کھلاڑی پاکستان نہیں آئے لیکن نو آموز کھلاڑیوں نے پاکستان کی اسٹار کرکٹرز سے بھری ٹیم کیلیے سیریز جیتنا بڑا چیلنج بنا دیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان…

وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں ، لاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت نے بہت کام کیا۔ وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس…

محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر ٹیم منیجمنٹ میں اختلافات

 قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر ارکان رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں 4 نمبر پر بیٹنگ کرانا چاہتے ہیں…