0

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند

اس موقع پر وکلا نے مزید دو گواہوں پر جرح مکمل کر لی ، بعد ازاں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کیس میں اب تک مجموعی طور پر 21 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں جبکہ 15 گواہوں سے جرح مکمل کر لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply