dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پہلے ناکام حکومت تھی ، دعا کرینگے اللہ انہیں ہدایت دے ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہو گی، اس سے پہلے ناکام حکومت تھی، دعا کریں گے، اللّٰہ انہیں ہدایت دے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر…

ہالہ ، دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے ، 2 کو بچا لیا گیا

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، 2 کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ 3 کی تلاش جاری ہے۔ ہالہ اولڈ کے مقام پر دریائے سندھ میں 5 بچے نہا رہے تھے کہ اچانک تیز بہاؤ کی وجہ…

شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف

ٹورنٹو، سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ شہد کی مکھیاں پانی کے اندر ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔ یہ دریافت سائنسدانوں نے اس وقت کی جب انہوں نے حادثاتی طورپر شہد کی مکھیوں کو ڈبو…

ڈالر کی مزید تنزلی ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار

ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز پر کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ منگل کو انٹر بینک میں  روپے کے مقابلے میں ڈالر 13 پیسےسستا ہو گیا جس کے بعد…

ڈی آئی خان، دہشتگردی کا نشانہ بننے والے کسٹم اہلکاروں کو پیشگی اطلاع مل

پشاور(شہزادہ فہد ) ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے کسٹم اہلکاروں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی، مراسلہ سامنے آ گیا۔ انکشاف ہوا ہے کہ ڈی پی او ڈی آئی خان کی جانب سے کلکٹر کسٹم انفورسمنٹ…

شیخوپورہ کے علاقے میں ڈکیتی کی وارداتیں

شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں شہریوں لاکھوں کی نقدی اور موبائلز سے محروم ہو گئے۔ شیخوپورہ میں تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ کیلے پل کے قریب مظہر قیوم نامی شہری کے ساتھ ڈکیتی کی واردات…

بھوآنہ موضع ابھول کے پانچ کمسن بچوں نے زہریلی دوائی کھا لی

بھوآنہ موضع ابھول نے پانچ کمسن بچوں نے زہریلی دوائی کھا لی، حالت خراب ہونے پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ اللہ دتہ کی عمر 4 سال،خاورکی عمر 7 سال,بابرکی عمر 6 سال،…

تائیوان میں پھر 6.3 شدت کا زلزلہ ، دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں

تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 جبکہ زلزلے کی گہرائی 5.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی…

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر تعینات

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 160 سال کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وائس چانسلر کی تقرری کی گئی ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق  پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا…

 ملک کی برآمدات میں 9فیصد اضافہ

ملک کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ موجودہ مالی سال جولائی تا مارچ حجم 22 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کے…